the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،31دسمبر(ایجنسی) پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو نریندر مودی کی حکومت نے ہندوستان کی شہریت پیش کر دی ہے. تاہم عدنان سمیع کو ہندوستان میں رہنے کے لئے پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کے لئے چھوٹ دی گئی تھی، لیکن اس کی 1 جنوری سے وہ بطور ہندوستانی شہری ہندوستان میں رہیں گے. مرکزی وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ سمیع 1 جنوری 2016 سے ہندوستانی شہری ہوں گے. آج



کی تاریخ میں وہ تین ماہ کے ویزا توسیع پر ہیں جو انہیں وزارت سے چھ اکتوبر کو دیا گیا تھا.

لاہور میں پیدا ہوئے عدنان سمیع نے 26 مئی 2015 کو وزارت داخلہ سے اپیل کی تھی کہ انسانی بنیاد پر انہیں ہندوستان میں رہنے کی اجازت دی جائے. ایک سال کی قانونی حیثیت والے ٹورسٹ ویزا پر 31 مارچ، 2001 کو عدنان پہلی بار ہندوستان آئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.